الف بطنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چھوٹا سا الف جو عربی کے بعض الفاظ کے رسم الخط میں کسی حرف کے اوپر اشباع کے لیے لکھا جاتا ہے، جیسے اسحٰق، زکوٰۃ وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ چھوٹا سا الف جو عربی کے بعض الفاظ کے رسم الخط میں کسی حرف کے اوپر اشباع کے لیے لکھا جاتا ہے، جیسے اسحٰق، زکوٰۃ وغیرہ۔